the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۲۰؍مئی (اعتمادنیوز)ناندیڑ ضلع کے مختلف مقامات پیش آئے تین سڑک حادثات میں ۵؍لوگوں کی موت ہوگئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق دیگلور تعلقہ کے تڑکھیل کے رہنے والے دیوی داس سنگرام پارے اور ان کی بیوی سنندا یہ دونوں موٹرسائیکل پر کھنڈگاؤں سے مکھیڑ کی طرف جارہے تھے ۔ صبح پونے دس بجے کے قریب مکھیڑ ناندیڑ روڈ پر تیز رفتار بس نے ان کی موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ۔ سڑک حادثہ میں میا ں بیوی ، دونوں کی جگہ پر ہی موت ہوگئی ۔ سنگرام پارے کی شکایت پر مکھیڑ پولس



اسٹیشن میں بس ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ اُسی طرح بھوکر تعلقہ کے بھوسی گاؤں کے رہنے والے رنگ راؤ کلیان کر (۲۲سال ) اور سائی ناتھ ناگدروار (۲۰سال ) یہ دونوں نوجوان موٹرسائیکل پر بھوکر کی طرف جارہے تھے ۔ صبح ۳۰:۱۱بجے کے قریب بھوکر ناندیڑ روڈ پر ان کی موٹرسائیکل کو ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماردی ۔ سڑک حادثہ میں دونوں نوجوانوں کی جگہ پر ہی موت ہوگئی ۔ ایک نوجوان کے جسم کے پرخچہ اُڑگئے ۔ ٹرک ڈرائیور کے خلاف بارڈ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.